
Team Imran Khan
February 27, 2025 at 12:31 PM
*آج سے چھے سال پہلے آج کے دن سابق وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستانی افواج نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی جہاز مار گرایا اور ابھی نندن کو پاکستانی چائے کا مزہ چکھایا*
#operationswiftretort
👍
❤️
😮
24