ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP
February 8, 2025 at 06:09 PM
*انقریب مائی ٹیلی نار میں گفٹ آفر دوبارہ آن ہو رہی ہے!* 🎉 لیکن… جب آپ گفٹ لگائیں گے تو آپ کو نمبر پر او ٹی پی آئے گا 🤥🤥🤥🤥 اگر آپ کے پاس سم ہوگی تو پھر تو کوئی بات نہیں! 👍 لیکن اگر آپ نے کسی سے مائی ٹیلی نار کا لاگ ان لیا ہے، تو سمجھو پروگرام وڑ گیا! 🫣🫣🤣 *یاد رکھیں: احتیاط کریں، اپنے لاگ ان اور اکاؤنٹس کی حفاظت کریں!* 🔒 ✍️ *پوسٹ محمد اقبال خان* *ایگزیکٹو کونسل پاکستان* ♥️ ❍ ⎙ㅤ ⌲
😂 2

Comments