ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News WhatsApp Channel

ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News

1.6K subscribers

About ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News

*میاں ندیم وکیل* *چیف آرگنائزر ٹیلی کام ایگزیکٹیو کونسل آل لاہور پاکستان* ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP 🇵🇰💞 *Whatsapp Channel* 👈👇 تمام دوست یہ والا واٹس ایپ چینل سبسکرائب کریں۔ تاکہ تمام دوستوں کو انے والی تمام انفارمیشن با اسانی مل سکے۔ https://whatsapp.com/channel/0029VabzFmRHQbS6LqQ7w22F *ٹیلی کام ایگزیکٹوکونسل پاکستان 🇵🇰 PMC* *آل پاکستان ٹیلی کام ریٹیلرز اِتحاد PMC🇵🇰اِنفارمیشن* ہم سب ایک ہیں Bank Slips.. 👇 https://drive.google.com/drive/u/0/mobile/folders/19ZLNFcoaO4bTXiNqMpP9ZyTRVUMAXlh8?usp=share_link Auto Update Packages List.. Or b Bohat Kuch👇 https://drive.google.com/drive/u/0/mobile/folders/17sPMrvFCCt-lKkhifs8I5Kdi58O0P-cb?usp=share_link FaceBook Page Telecom Pakistan👇✊️👇 https://www.facebook.com/groups/1706723506238030/?ref=share *السّلام وعلیکم* 🤲🏽 امید ہے کہ تمام دوست خیریت سے ہونگے ۔ *اللہ پاک آپکو اپنے حٍفظ و امان میں رکھے۔۔ آمین* جیسا کہ آپ تمام دوستوں کو علم ہے *یہ گروپ ٹیلی کام سیکٹر سے متعلقہ افراد کے لۓ بنایا گیا ہے* اپنی *یونین سے مکمل تعاون* کریں اور *اتفاق اور اتحاد سے اپنی طاقت* کو بڑھائیں تاکہ آنے والے *چیلنجز* اور *مشکلات* کا *مقابلہ* کیا جا سکے اور *میری گروپ کے ایڈمن صاحبان سے گزارش ہے کہ کوئ بھی دوست ٹیلی کام سے ہٹ کر کوٸی بھی پوسٹ یا وائس کرے تو اسکو وارننگ دے کر 24 گھنٹے کے لیے ریموو کردیا جاۓ* اور اس پر سختی سے عمل کرایا جاۓ ۔ *تاکہ گروپ میں نظم وضبط قائم رہ سکے* *زیر نگرانی* *سینیئر سرپرست اعلیٰ اور تجربہ کار اسپیشلسٹ* *رانا ظفر اقبال* *چیئرمین* پرنس موبائل کمیونیکیشن *🇵🇰 PMC* *میاں ندیم وکیل* *چیف انفارمیشن سیکرٹری پاکستان* *صدر ٹیلی کام ریٹیلرز یونین شاہدرہ لاہور پنجاب پاکستان* 📱 03024823706 🇵🇰💞 *TouTube Channal*👈 https://youtu.be/0LuMAlFO0N0?si=3R5-TiSATZNZJpn- *ٹیلی کام ریٹیلرز یونین کا آفیشل یوٹیوب چینل* https://youtube.com/@TelecomRetailerUnionPakistan?si=tLFjQrpLyHP2M5ve https://youtube.com/@ShamsOnlineApplyCenter?si=yLHiQ81O9dqY9One 🇵🇰💞 *TikTok Channel*👈 https://www.tiktok.com/@pmc_miannadeemwakeel?_t=8gvJ3kb3nxy&_r=1 🇵🇰💞 *Twitter X ٹویٹر اکاؤنٹ* 👈 https://x.com/nadeem_wakeel?t=SYiGYMBdFEkP3RZE9Ckl5w&s=09 🇵🇰💞 *Gmail Email* ✉️📨👈 [email protected]

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
6/14/2025, 5:35:13 PM

‏کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسا مؤمن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی -- "ایک مومن دوسرے مومن کے لئے عمارت کی مانند ہے، کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو مضبوط کرتا ہے (گرنے نہیں دیتا)". پھر آپ ﷺ نے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کو قینچی کی طرح کر لیا. بخاری 6026، 481 (مسلم 6585)

Post image
Image
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
6/14/2025, 5:34:15 PM

دوستو کچھ دن کے لیے معذرت سے ہم اس پلیٹ فارم کو خبروں کے لیے بھی استعمال کریں گے۔ خبروں کے لیے صرف ہمارا واٹس ایپ چینل ایگزیکٹو کونسل پاکستان ہی استعمال ہوگا

ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
6/14/2025, 6:09:46 PM

🛑 *ایران :* *اس_رائیلی دجالی ظالم ریاست کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، رهبر انقلاب سید علی خامنہ ای* *امت مسلمہ کو دجالی ریاست سے آزاد کروائیں گے وقت متحد ہو کر یہودی ظالموں کو ختم کرنے کا ہے صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، شہادت ہمارا ورثہ ہے، رهبر معظم اسلامی انقلاب آیت اللّه سید علی خامنہ ای*

❤️ 8
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
6/14/2025, 5:39:03 PM

کل 15 جون سے 18 جون تک کاغان کے مہانڈری پل پر تعمیراتی کام ہو رہا ہے اس لیے ناران 4 دنوں کے لیے بند ہوگا جو لوگ جا رہے ہیں یا گئے ہیں وہ اپنا شیڈول ان تاریخوں کو دیکھ کے بنا لے

ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
6/14/2025, 11:40:41 AM

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے غیر فائلرز (یعنی وہ افراد جو ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے) کو بڑی رعایت دے دی ہے۔ اب غیر فائلرز افراد بینک یا اے ٹی ایم سے روزانہ 75,000 روپے تک کی رقم نکال سکتے ہیں اور اس پر کوئی ایڈوانس ودہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔ اس سے پہلے یہ حد 50,000 روپے تھی، جس پر اضافی نکاسی پر ٹیکس عائد ہوتا تھا۔ یہ فیصلہ 14 جون 2025 کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت سید نوید قمر نے کی، اور تجویز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے چیئرمین رشید محمود لنگریال نے پیش کی۔ نئی پالیسی کے مطابق: روزانہ 75,000 روپے تک کیش نکالنا مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا۔ اگر کوئی غیر فائلر 75,000 سے زیادہ رقم نکالتا ہے تو اضافی رقم پر 0.8% ٹیکس دینا ہوگا۔ یہ سفارشات فنانس بل 2025-26 میں شامل کی جا رہی ہیں، اور بجٹ منظوری کے بعد یہ قانون باقاعدہ طور پر نافذ ہو جائے گا۔

ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
6/14/2025, 5:40:40 PM

*اسرائیل خطے میں امن اور استحکام کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے* *طیب اردگان*

❤️ 2
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
6/15/2025, 3:37:36 AM

*گزر جائیں گے یہ مشکل لمحے بھی، بس اپنا ہر معاملہ اللہ پاک کے سپرد کر کے خاموشی سے بیٹھ جاؤ۔ ❤️*

ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
6/15/2025, 3:05:02 AM

⚠️‏*پیشگی اطلاع*⚠️ *دنیا بھر میں کسی بھی وقت انٹرنیٹ سروس ڈاون ہو سکتی ہے*

😂 1
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
6/14/2025, 5:33:27 PM

ایرانی صدر کے ٹویٹ نے میدان جنگ کو مزید گرما دیا

Post image
❤️ 2
Image
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
6/14/2025, 3:47:20 AM

Nadra E Sahulat Slip نادرہ ایک سہولت کی سلپ بنانے کا طریقہ موبائل سے https://esahulat.nadra.gov.pk/branchless/login.do

❤️ 1
Video
Link copied to clipboard!