
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP
February 11, 2025 at 05:36 AM
*راکس پیکج ختم کرنے کا تیز ترین طریقہ* 📱
جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، سب سے پہلے آپ نے راکس کی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کر لینی ہے اور تمام ریٹیلرز کو میں یہی مشورہ دوں گا کہ راکس کی ایپلیکیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیں۔
1. سب سے پہلے، آپ نے کسٹمر کو او ٹی پی بھیجنا ہے۔
2. اس کے بعد، آپ نے سپورٹ آپشن پہ کلک کرنا ہے۔
3. کلک کرنے کے بعد، آپ نے کمپلینٹ والے آپشن پہ جانا ہے اور اس میں سے سیکنڈ والا آپشن چننا ہے، جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے۔
4. اس آپشن پہ کلک کرنے کے بعد، آپ سے تین سوال پوچھے جائیں گے۔ آپ نے وہاں کچھ بھی لکھ کے سینڈ کر دینا ہے۔
جیسے ہی آپ سینڈ کریں گے، آپ کا راکس پیکج اسی وقت ختم ہو جائے گا۔
---
*پوسٹ محمد اقبال خان*
*ایگزیکٹو کونسل پاکستان*
👉 *Like, Share, and Follow!*
🔔 *Press the Bell Icon for More Updates!*
---
جب بھی پوسٹ اٹھائیں، تو اس کے ساتھ میرا نام ضرور شیئر کریں نہ کہ اپنا نام لکھ کر، حقوق اشاعت کا خیال رکھیں۔
---
❤️
😂
2