ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP
February 11, 2025 at 07:55 AM
*تمام دوستوں سے گزارش ہے* 🤝 کبھی بھی سکرین شاٹ کو دیکھتے ہوئے کسٹمر کو رقم ادا نہ کریں۔ آج کل مارکیٹ میں فیک سکرین شاٹ بنانے والی ایپس آ چکی ہیں، اور کسی بھی بینک کا فیک سکرین شاٹ بنانا ممکن ہے۔ لہذا، تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ جب بھی کسی کسٹمر کو رقم ادا کریں، تو اپنے اکاؤنٹ کی سٹیٹمنٹ ایک دفعہ ضرور چیک کر لیں تاکہ یہ یقینی بنائیں کہ رقم حقیقتاً ان کو موصول ہو چکی ہے۔ *یاد رکھیں، فیک سکرین شاٹ والی ایپلیکیشنز میرے پاس موجود ہیں، لیکن میں انہیں گروپ میں شیئر نہیں کر سکتا۔* --- *پوسٹ محمد اقبال خان* *ایگزیکٹو کونسل پاکستان زندہ باد* 👉 *Like, Share, and Follow!* 🔔 *Press the Bell Icon for More Updates!* ---
👍 😂 6

Comments