ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP
February 12, 2025 at 05:23 AM
ایزی پیسہ بغیر فنگر پرنٹ کے چلانے کا طریقہ TECP ایگزیکٹو کونسل پاکستان نے ڈھونڈ لیا ہے EasyPaisa Old Version 2.9.62 Application 1۔ بتائے گئے ورژن کے مطابق ایپلیکیشن کو گوگل کروم سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ 2۔ اس کے بعد اس کو انسٹال کر کے ایپلیکیشن پر ایزی پیسہ اکاؤنٹ موبائل نمبر لگائیں۔ 3۔ اپنی سم کا انٹرنیٹ بند کر دیں ہاں مگر Wifi چلتا بھی رہے تو کام ہو جائے گا۔ 4۔ ایپلیکیشن پر نمبر لاگ ان کریں اور ڈن Done کریں. ایرر آئے گا کہ آپ کا انٹرنیٹ صحیح نہیں آرہا یا چل نہیں رہا۔ 5۔ پھر اپنا انٹرنیٹ On کر لیں اور او ٹی پی آنے کا انتظار کریں۔ 6۔ او ٹی پی پیچ ہونے کے بعد ڈائریکٹ آپ کو آپ کے پن کوڈ پر لے جائے گا اور آپ کا ایزی پیسہ ایپلیکیشن بغیر فنگر پرنٹ کے اوپن ہو جائے گا۔۔۔ *میاں ندیم وکیل* `*چیف آرگنائزر ٹیلی کام ایگزیکٹیو کونسل آل لاہور پاکستان*` *چیئرمین PMC چیف انفارمیشن سیکرٹری آل پاکستان* `*صدر ٹیلی کام ریٹیلرز یونین شاھدرہ لاہور*` *پرنس موبائل کمیونیکیشنPMC* *پرنس ٹریڈرز PMC اینڈ ہول سیل ڈیلر* مین سوئی گیس چوک لاجپت روڈ شاہدرہ لاہور *Raast ID*📱03024823706 🇵🇰
❤️ 1

Comments