
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
February 12, 2025 at 05:33 AM
Retailer to Customer Easy Paisa Payment Nekalny ka Treeka PMC...
Mian Nadeem Wakeel 03024823706
اگر جاز وارد یوفون زونگ کے نمبر پر ایزی پیسہ اکاؤنٹ بنا ہو اور وہ کسی وجہ سے چل نہیں رہا یا لوگ ان نہیں ہو رہا تو آپ اس طریقے سے اپنا کام کر سکتے ہیں
*آج کل یہ مسئلہ بہت زیادہ آیا ہوا ہے*
*ایزی پیسہ پرسنل اکاؤنٹ کی ایپ چلتے چلتے اچانک 72 گھنٹے کے لیے بلاک ہو جاتی ہے*
اگر آپ کے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے
یا کوئی کسٹمر آپ کے پاس پیسے نکلوانا آتا ہے پر اس کی ایپ اس طرح بلاک ہوتی ہے
یا اس کا اکاؤنٹ ٹیلی نار کی سم کے علاوہ جاز زونگ یا یوفون کی سم پہ بنا ہوتا ہے
تو اس اکاؤنٹ سے آپ پیسے باآسانی نکال سکتے ہیں
اس کے دو طریقہ کار ہیں
👈🏻 پہلا طریقہ آپ اپنی ریٹیلر سم سے کسٹمر کے اکاؤنٹ پر کیش وڈرا کی ریکویسٹ بھیجیں
کسٹمر کے موبائل پر فلیش میسج شو ہوگا جس میں اکاؤنٹ کا پن کوڈ لگانا ہوتا ہے
*لیکن آپ نے وہاں پن کوڈ نہیں لگانا*
*آپ وہاں 786** *ملا کر یس کر دیں*
*اور آپ کو # ملانے کی ضرورت نہیں ہے*
*اس کے بعد ایزی پیسے کا مینیو کھل جائے گا*
اور اس کے بعد آپ کہیں بھی وہ پیسے ٹرانسفر کر سکتے ہے
👈🏻 دوسرا طریقہ سٹار #2262* کے ذریعے بھی آپ پیسے نکال سکتے ہیں
ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل آل پاکستان
Follow the channel on
WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VabzFmRHQbS6LqQ7w22F
تمام دوست یہ والا چینل سبسکرائب کریں تاکہ انے والی ہر اپڈیٹ دوستوں کو اس پر بھی ملتی رہے
*میاں ندیم وکیل*
`*چیف آرگنائزر ٹیلی کام ایگزیکٹیو کونسل آل لاہور پاکستان*`
*چیئرمین PMC چیف انفارمیشن سیکرٹری آل پاکستان*
`*صدر ٹیلی کام ریٹیلرز یونین شاھدرہ لاہور*`
📱03024823706 🇵🇰