ٹیلی کام ایگزیکٹیوکونسل پاکستان TECP News
February 12, 2025 at 05:43 AM
السلام عليكم ورحمةالله وبرکاتہ۔۔۔۔ آجکل جاز والوں کی راکس سروس بہت زیادہ استعمال کی جا رہی ہے۔۔
اس سروس کو ختم کرنے کے لیے
*337*99*1#
کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
اور اگر نہیں ہو رہی تو
*762*4*1#
کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔۔۔