باختر نیوز ایجنسی
باختر نیوز ایجنسی
February 20, 2025 at 04:57 PM
دبئی، چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔ بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 228 رنز بنائے جو بھارتی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر پورے کرلیے۔ اوپنر شبھمن گل سینچری بناکر میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، جبکہ انجری سے واپسی کرنے والے محمد شامی نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔
Image from باختر نیوز ایجنسی: دبئی، چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ...

Comments