باختر نیوز ایجنسی
باختر نیوز ایجنسی
February 21, 2025 at 03:47 AM
وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ "ابو عبیدہ بن جراح نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی" سے ملحقہ "معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نیشنل ملٹری اکیڈمی" 268 افسران چار سالہ فوجی تربیت مکمل کرکے فارغ ہوگئے۔ وزارت دفاع نے شاندار اختتامی تقریب منعقد کی جس میں وزیر اطلاعات و ثقافت ملا خیراللہ خیرخواہ اور وزیر سرحدات و قبائلی امور ملا نوراللہ نوری سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔

Comments