
باختر نیوز ایجنسی
February 21, 2025 at 07:40 PM
چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے قومی ٹیم کو 107 رنز سے شکست دیدی۔
قومی ٹیم نے 316 رنز کے تعاقب میں 208 رنز بنائے، رحمت شاہ 90 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔
جنوبی افریقی سینچری میکر ریان ریکلٹن مین آف دی میچ رہے۔
