باختر نیوز ایجنسی
February 22, 2025 at 06:04 AM
طورخم کے کمشنر ملا عبدالجبار حکمت نے میڈیا کو بتایا ہے کہ پاکستانی حکام نے طورخم بارڈر کو کل رات 10 بجے سے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا ہے۔
حکام کے مطابق وہ سفارتی ذرائع سے اس مسئلے کو جلد از جلد ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔