
باختر نیوز ایجنسی
February 22, 2025 at 02:47 PM
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق آج ہفتے کے روز غزہ میں حماس کی عسکری شاخ کتائب القسام نے تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرکے ریڈ کراس کے حوالے کردیا۔
ان قیدیوں کے عوض 602 فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقع ہے۔
