
باختر نیوز ایجنسی
February 22, 2025 at 04:09 PM
اسرائیل نے قیدیوں کے تبادلے کے ساتویں مرحلے میں آج 602 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنا تھا، لیکن یہ عمل کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب حماس نے اسرائیلی قیدیوں کو رہا کر کے ریڈ کراس کے حوالے کر دیا ہے۔
