باختر نیوز ایجنسی
باختر نیوز ایجنسی
February 22, 2025 at 05:11 PM
چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 351 رنز بنائے، جو آسٹریلیا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورے کرلیے۔ آسٹریلین سینچری جوش انگلس مین آف دی میچ رہے۔
Image from باختر نیوز ایجنسی: چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست ...

Comments