
باختر نیوز ایجنسی
February 23, 2025 at 07:48 AM
پاکستان سے مہاجرین کی واپسی کے سلسلے میں گزشتہ روز 46 مہاجر خاندان وطن لوٹ آئے ـ حکام کی جانب سے مفت سم کارڈز، مفت منتقلی اور مفت علاج و دیگر خدمات جاری ہیں ـ
