باختر نیوز ایجنسی
باختر نیوز ایجنسی
February 23, 2025 at 12:58 PM
چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں پاکستان نے بھارت کو 242 رنز کا ہدف دیدیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور آخری اوور میں 241 رنز بناکر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ سعود شکیل 62، رضوان 46 اور خوشدل شاہ 38 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، جبکہ بھارتی کلدیپ یادو نے 3 اور ہاردیک پانڈیا نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
Image from باختر نیوز ایجنسی: چیمپئنز ٹرافی کے پانچویں میچ میں پاکستان نے بھارت کو 242 رنز کا ہدف دی...

Comments