باختر نیوز ایجنسی
باختر نیوز ایجنسی
February 25, 2025 at 12:49 PM
دبئی میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش میں افغان پروڈکٹس نے بین الاقوامی خریداروں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی، جبکہ اس سلسلے میں تجارتی معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے۔ نمائش میں ہرات کی مصنوعات کے آٹھ اسٹالز کی نمائندگی کرنے والے مسعود رحمانی کا کہنا تھا کہ اس بازار میں خشک میوہ جات، زعفران اور دیگر اشیاء توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
Image from باختر نیوز ایجنسی: دبئی میں منعقد ہونے والی عالمی نمائش میں افغان پروڈکٹس نے بین الاقوامی...

Comments