
باختر نیوز ایجنسی
February 25, 2025 at 04:51 PM
راولپنڈی، جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والا چیمپئنز ٹرافی کا ساتواں میچ بارش کی نذر ہوگیا۔
بارش ٹاس سے قبل ہی برس رہی تھی، جس کی وجہ سے ٹاس بھی نہ ہوسکا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا۔
یاد رہے کہ قومی ٹیم کل بدھ کے روز انگلینڈ کے مدمقابل میدان میں اترے گا۔
