
باختر نیوز ایجنسی
February 26, 2025 at 06:32 AM
چیمپئنز ٹرافی کے آٹھویں میچ میں آج افغان کرکٹ ٹیم لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں انگلینڈ کا سامنا کرےگی۔
قومی ٹیم کو ٹورنمنٹ میں رہنے کیلئے میچ جیتا لازم ہوگا، جبکہ انگلینڈ کی بھی یہی صورتحال ہوگی۔
یاد رہے کہ آخری بار ون ڈے میچ میں افغانستان نے انگلش ٹیم کو شکست دی تھی۔
