
باختر نیوز ایجنسی
February 26, 2025 at 06:48 AM
وزارت اطلاعات و ثقافت، یوناما اور ESA تنظیم نے مشترکہ طور پر شاعروں اور ادیبوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ثقافتی پروگرام کا انعقاد کیا۔
پروگرام میں وزارت اطلاعات و ثقافت کے نائب وزیر برائے فن و ثقافت مولوی عتیق اللہ عزیزی، پبلک لائبریریوں کے ڈائریکٹر حافظ نعمت اللہ منتظر، ڈائریکٹر فارن ریلیشنز شفیق احمد زئی، یوناما کی نمائندہ ایلیسا اور بڑی تعداد میں شاعروں اور ادیبوں نے شرکت کی اور شعراء کی حوصلہ افزائی کیلئے خطابات کیے۔
