
باختر نیوز ایجنسی
February 26, 2025 at 10:34 AM
شام کے عبوری صدر احمدالشرع آج بدھ کے روز اردن کے دارالحکومت عمان چکے گئے اور وہاں کے حکام سے ملاقات اور بات چیت کی۔
احمدالشرع کا یہ تیسرا غیرملکی سرکاری دورہ ہے۔
اس سے قبل وہ سعودی عرب اور ترکی کا سفر کر چکے ہیں، اور عنقریب مصر کا دورہ بھی کریں گے۔
