
Shaheen Group
February 19, 2025 at 05:31 PM
سب سے زیادہ ٹرینڈ میں یہ چلے گا کانٹینٹ کیونکہ پاکستان میں کرکٹ 🏏 اس وقت سب سے زیادہ ڈسکس ہو رہی ہے آپ سے اکاؤنٹ کو سرچ کریں اسکی ویڈوز کو دیکھیں بنانے کا طریقہ آپ کے سامنے خود آجاے گا
اس سے ارننگ تھوڑی مشکل ہوگی کیونکہ ویڈوز شارٹ میں ہیں جبکہ ٹریفک کیلئے سب سے بہترین ویسے تو آپ کرکٹ کا کچھ بھی لگائیں وہ سب سے زیادہ دیکھا جائے گا ایک مہینے سے زیادہ تک
اگر اسی چیز کو منتقل کریں کسی اور ملک کے لوگوں کیلئے تو سب سے بہتر فوٹبال اور اسی طریقے سے مشہور مقابلوں میں یہ طریقہ اپنایا جا سکتا ہے اس طرح کے کانٹینٹ کو ASMR بھی کہہ سکتے ہیں آپ کس میں نہ اپنی آواز نہ اپنا چہرہ ہو

👍
😮
4