Shaheen Group WhatsApp Channel

Shaheen Group

135 subscribers

About Shaheen Group

اس چینل پر آپ مختلف سوشل میڈیا کو پروفیشنل طریقے سے چلانا اور اس سے ارننگ کرنا کی تمام ٹیپس ملتی رہیں گئی۔ فری اور پیڈ کورسز بھی فراہم کیے جاۓ گے اور ہر روز ٹک ٹاک کی لائیو پرموشن کی اپ ڈیٹ۔ ٹک ٹاک ، ایکس اور یوٹیوب کے متعلق مکمل انفارمیشن اور ان کے اکاؤنس بنانے سے لے کر مونوٹیاز کرنے تک مکمل رہنمائی اور ان سے اچھی ارننگ کرنے کی تفصیلات دی جاۓ گئ اور سپورٹ کی جاۓ گئی انشاءاللہ ❤

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Shaheen Group
Shaheen Group
2/2/2025, 8:50:38 AM

Tiktok Uk accounts available for sale stable for live broad box Inbox for details +923250663211

Shaheen Group
Shaheen Group
2/19/2025, 5:31:17 PM

سب سے زیادہ ٹرینڈ میں یہ چلے گا کانٹینٹ کیونکہ پاکستان میں کرکٹ 🏏 اس وقت سب سے زیادہ ڈسکس ہو رہی ہے آپ سے اکاؤنٹ کو سرچ کریں اسکی ویڈوز کو دیکھیں بنانے کا طریقہ آپ کے سامنے خود آجاے گا اس سے ارننگ تھوڑی مشکل ہوگی کیونکہ ویڈوز شارٹ میں ہیں جبکہ ٹریفک کیلئے سب سے بہترین ویسے تو آپ کرکٹ کا کچھ بھی لگائیں وہ سب سے زیادہ دیکھا جائے گا ایک مہینے سے زیادہ تک اگر اسی چیز کو منتقل کریں کسی اور ملک کے لوگوں کیلئے تو سب سے بہتر فوٹبال اور اسی طریقے سے مشہور مقابلوں میں یہ طریقہ اپنایا جا سکتا ہے اس طرح کے کانٹینٹ کو ASMR بھی کہہ سکتے ہیں آپ کس میں نہ اپنی آواز نہ اپنا چہرہ ہو

Post image
👍 😮 4
Image
Shaheen Group
Shaheen Group
2/24/2025, 4:27:34 AM

میں آپ کو کہتی ہوں نہ آپ امریکہ کا اکاؤنٹ بنائیں وہ سب سے بہترین کیوں ہے کیونکہ اسکی ٹیکس ویری فیکیشن آرام سے ہو جائے گی پھر Identity 🆔 ویری فیکیشن بھی آرام سے ہو جائے گی اس سے پیسے لینے کیلئے PayPal کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ آسانی سے مل جاتا ہے کسی سے بھی پھر کوشش کریں اپنے ساتھ اپنے بھائیوں بہنوں کو ساتھ ملا لیں کام میں اسکا بہت زیادہ فایدہ ہے چیز کو سمجھنے میں آسانی کام کرنے میں آسانی تھوڑے وقت میں زیادہ کام ہو جائے گا کسی کو تنخواہ پر رکھنے کی ضرورت نہیں ایک ایڈیٹر بن جاے تو دوسرا منیج کرنے والا بن جاۓ اپنا بولنے اور کام کرنے کا انداز تبدیل کریں میں کام کروں ❌ ہم کام کریں ✅ میں کامیاب ہو جاؤں ❌ ہم کامیاب ہو جائیں ✅ اتفاق و اتحاد میں برکت ہے

👍 ❤️ 8
Shaheen Group
Shaheen Group
3/1/2025, 1:51:18 PM

السلام علیکم تمام اہل اسلام کو رمضان المبارک ہو💖 کل ان شاءاللہ پہلا روزہ ہوگا اللہ ہم سب کو خلوص نیت سے عبادات کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین

Post image
❤️ 2
Image
Shaheen Group
Shaheen Group
2/1/2025, 1:14:58 PM

Aslamoalikom Agr kisi ka twitter ka unverified account ha inbox kry +923006520179

Link copied to clipboard!