
Shaheen Group
February 24, 2025 at 04:27 AM
میں آپ کو کہتی ہوں نہ آپ امریکہ کا اکاؤنٹ بنائیں وہ سب سے بہترین کیوں ہے
کیونکہ اسکی ٹیکس ویری فیکیشن آرام سے ہو جائے گی پھر Identity 🆔 ویری فیکیشن بھی آرام سے ہو جائے گی اس سے پیسے لینے کیلئے PayPal کی ضرورت ہوتی ہے جو کہ آسانی سے مل جاتا ہے کسی سے بھی
پھر کوشش کریں اپنے ساتھ اپنے بھائیوں بہنوں کو ساتھ ملا لیں کام میں اسکا بہت زیادہ فایدہ ہے چیز کو سمجھنے میں آسانی کام کرنے میں آسانی تھوڑے وقت میں زیادہ کام ہو جائے گا کسی کو تنخواہ پر رکھنے کی ضرورت نہیں ایک ایڈیٹر بن جاے تو دوسرا منیج کرنے والا بن جاۓ
اپنا بولنے اور کام کرنے کا انداز تبدیل کریں
میں کام کروں ❌
ہم کام کریں ✅
میں کامیاب ہو جاؤں ❌
ہم کامیاب ہو جائیں ✅
اتفاق و اتحاد میں برکت ہے
👍
❤️
8