KARACHI INFO
February 23, 2025 at 09:51 PM
الحمدللہ👆🏽
السلام وعلیکم
تمام دوستوں کا شکریہ
ماڈل کالونی ملیر / گمشدہ بچی کے والدین تک رسائی ہوچکی ہے
بچی بخیریت اپنے والدین کے پاس پہنچ چکی ہے
تمام احباب کا از حد شکریہ
جزاکم اللّہ خیرا
❤️
2