KARACHI INFO WhatsApp Channel

KARACHI INFO

2.3K subscribers

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

KARACHI INFO
KARACHI INFO
6/18/2025, 10:51:10 PM

*پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 1 ارب ڈالر فنانسنگ کا معاہدہ طے پاگیا*

KARACHI INFO
KARACHI INFO
6/18/2025, 10:10:40 PM
Video
KARACHI INFO
KARACHI INFO
6/19/2025, 6:35:30 PM

Water Park Mai Chill Ki Jagah Thrill Hugaya

😂 1
Video
KARACHI INFO
KARACHI INFO
6/19/2025, 1:29:36 PM

دل میں ٹھنڈک اور سکون مل رہا ہے نا ؟ ‏غزہ میں لاکھوں لوگوں کو بے گھر کرنے والوں کے اپنے بھی خیمے لگنے شروع ہو گئے ہیں ۔۔ بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے❤️🥰😍

Post image
❤️ 👍 😂 15
Image
KARACHI INFO
KARACHI INFO
6/18/2025, 1:41:47 PM

*کراچی: گارڈن ،رنچھوڑ لائن،رامسوامی کی عوام غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے تنگ احتجاج کرنے پر مجبور* *کراچی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف ماڑواڑی لین رنچورلائن کی عوام گارڈن کےالیکٹرک آفس کے باہر دھرنا دینے پہنچ گئی، عوام کی بڑی تعداد دھرنے میں موجود، عوام نے ایم اے جناح روڈ کی طرف مارچ کرنا شروع کر دیا* *دھرنے کے مقام پر ایس ایچ او گارڈن زبیر نواز ایس ایچ او نبی بخش حنیف سیال ایس ایچ او عید گاہ شعور بنگش کے الیکٹرک کے افس پہنچ گئے* https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p

KARACHI INFO
KARACHI INFO
6/19/2025, 5:14:37 PM
Post image
😂 👍 😢 🙏 5
Image
KARACHI INFO
KARACHI INFO
6/19/2025, 7:53:28 PM

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سینیر براڈکاسسٹر ایکٹریس عائشہ خان انتقال کرگئ عائشہ خان 22 اگست 1948ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ وہ پی ٹی وی چینل کے ڈراموں میں نظر آئیں۔ عائشہ خان اپنے پی ٹی وی ڈراموں، افسان، عروسہ، فیملی 93 اور مہندی کے لیے مشہور تھیں۔عائشہ اور ان کی چھوٹی بہن خالدہ ریاست پاکستانی ٹیلی ویژن کے سنہری دور میں کافی مشہور تھیں۔عائشہ خان کی چھوٹی بہن خالدہ ریاست کا 1996ء میں انتقال ہو گیا۔ اپنی بہن کی وفات کے بعد، عائشہ نے فلمی دنیا کچھ وقت کے لیے چھوڑ دیا تھا لیکن وہ واپس آگئیں تھی

Post image
😢 5
Image
KARACHI INFO
KARACHI INFO
6/19/2025, 6:36:16 PM
😂 2
Video
KARACHI INFO
KARACHI INFO
6/18/2025, 9:28:38 PM

چین پر حملہ روس پر حملہ سمجھا جائے گا ، پاکستان پر حملہ چین پر حملہ تصور ہوگا اور ایران پر حملہ پاکستان پر حملہ ہوگا۔ مضبوط ترین بلاک تیار ۔ الحمداللّٰہ 🇷🇺🇨🇳🇵🇰🇮🇷

Post image
👍 ❤️ 9
Image
KARACHI INFO
KARACHI INFO
6/18/2025, 1:40:34 PM

*🛑 کراچی سمیت سندھ بھرکے کالجز میں داخلے، داخلہ فارم میں ڈومیسائل کی شرط ختم* *سندھ بھر کے 375 کالجوں میں داخلے کا عمل شروع ہوگیا ہے، جن میں کراچی کے 154 کالج بھی شامل ہیں۔* *ڈائریکٹر جنرل کالجز نوید صدیقی نے بتایا کہ کراچی میں اب تک 18,756 داخلہ درخواستیں موصول ہوچکی ہیں، جبکہ حیدرآباد میں 883، میرپورخاص میں 456، نوابشاہ میں 320، لاڑکانہ میں 345 اور سکھر میں 364 درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں۔* *انہوں نے بتایا کہ طلبا اور والدین کی سہولت کے لیے کراچی کے کالجوں میں 29 سہولیاتی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جبکہ اس سال داخلہ کے عمل کو مزید آسان بنایا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ داخلہ فارم سے ڈومیسائل کی شرط ختم کردی گئی ہے۔* https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p

Link copied to clipboard!