KARACHI INFO
KARACHI INFO
February 24, 2025 at 10:32 PM
كراجى قاتد اعظم انٹر نيشنل ایئرپورٹ كے اندر فوٹو كالي والا ايك كالي کے 400 روپے لے رہا ہے اور بدتميزى بھی کررہا ہے۔ اعلى حكام سے نوٹس لینے کی اپیل ہے اور انکے خلاف سخت كاروائ کی جائے۔ يه آج بروز اتوار مورخہ 23 فروری صبح 11 بجے کا واقع ہے۔ ہر یوٹیوبر سات منزل پہ ریسٹورنٹ کی ویڈیو بنا رہا ہے جو قائد اعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بنا ہے بولتے ہیں یوٹیوبر کہ خانہ بڑا مہنگا ہے لیکن ان کو نہیں بتانا نہیں مناسب سمجھتے ہیں کہ پانی کی ایک بوتل جو باہر چھوٹی والی 50 روپے کی ملتی ہے وہاں پہ یہ 700 روپے کی دیتے ہیں بوتل پانی کی زنگر جو باھر 200 ڈھائی سو کا ملتا ہے یہاں پر 1200 روپے کا مل رہا ہے یہ بھی تو بتاؤ اور زنگر کا سائز بھی چھوٹا ہے یہ بھی تو بتاؤ عموما بریانی 200/300 روپے ملتی ہے ایک پلیٹ یہاں پہ 1500 روپے کی ہے یہ بھی تو بتاؤ مزے کی بات کہ ریسٹورنٹ میں بیٹھنے کے بھی پیسے اور ٹیکس لیا جاتا ہے یہ بھی تو بتاؤ اب سوچو فوٹو کاپی جو باہر 20 روپے کی ہوتی ہے یہاں پہ 400 روپے لے رہا ہے بندہ جب ہمارے وزیراعظم چور وزیراعلی چور ارمی چیف چور عدلیہ چور سب چور ہے ان کا کیا قصور ؟
😢 1

Comments