
KARACHI INFO
February 24, 2025 at 11:58 PM
*کراچی:گارڈن زو نشتر روڈ کا بورا حال کھڈو کی وجہ سے ٹریفک جام اور حادثاث ہونے لگے*
*آج اپنی مدد آپ گارڈن کے رہائشی لوگوں نے ٹریفک کی روانگی کو برقرار رکھنے اور حادثاث سے بچنے کیلئے ان کھڈوں بھرا،*
*جس پر گارڈن کی عوام اور روڈ سے آنے جانے والے مسافر لوگو نے اپنی خوشی کا اظہار کیا، اس کام کو سراہا۔*
https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p