KARACHI INFO
February 25, 2025 at 11:25 AM
مارکیٹ میں اس طرح کے بہت سارے میسجز اپ کو ملیں گے کہ اس کا بائیکاٹ کرو
اللہ تعالی نے رمضان میں روزے فرض کیے ہیں
نہ کہ فروٹ کھانا نہ کے پکوڑے کھانا
وہ سچے مسلمان ہو تو نبیﷺ کی سنت استعمال کرو کھجور اور پانی
مغرب کی نماز
رات کا کھانا
عشاء کی نماز
تراویح