KARACHI INFO
KARACHI INFO
February 25, 2025 at 04:13 PM
*شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے ذخائر خائر دریافت* ماری انرجیز لمیٹڈ کے اعلامیے کے مطابق ان ذخائر سے ابتدائی طور پر 1 کروڑ 29 لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 20 بیرل خام تیل بھی حاصل ہو گا۔ جب بھی یہاں پہ اپریشن ہوا تھا اور پورے علاقہ صاف کر دیا ۔ جس طرح جہاں چلغوزے پیدا ہوتے ہیں وہاں پر بھی پورے علاقہ صاف کر دیا اپریشن کے نام پر جس طرح چلغوزے پہ کھربوں روپے کماتے ہیں اب اب تیل پڑ بھی کھربوں سے کھربوں روپے کمائیں گے ۔ عمران خان صحیح بولتا ہے کہ ہمیں مکمل ازادی چاہیے مکمل جہاں پہ سارا اختیار عوام کا ہو ۔ سمجھے کہ نہیں سمجھے https://whatsapp.com/channel/0029Vanr0MREKyZLtPoHiF0p
❤️ 1

Comments