KARACHI INFO
February 25, 2025 at 07:18 PM
تم 24 گھنٹے کے اندر 18 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرتے ہو
عوام سورج کی روشنی سے بجلی استعمال کرتی ہے
اس میں بھی تمہارا 18 پرسنٹ ٹیکس ۔
خود کی چھت خود کے سولر پینل
عوام کی بجلی
ٹیکس تم کو دے ۔
پاکستانی عوام
وہی لگتی ہے اسمان سے گری کھجور پہ اٹکی
😂
🙏
3