
KARACHI INFO
February 28, 2025 at 05:54 AM
*کراچی میں ایک اور گھر کا روشن چراغ بے لگام ڈکیتوں کی سفاکیت کا شکار ہوگیا.*
35 سالہ نوجوان نبیل جو ایک ماہ قبل صاحب اولاد ہوا تھا ملیر لیاقت مارکیٹ پر ڈکیتوں نے بائک چھیننے کے دوران موت کی نیند سلادیا. گھر میں ماں, بیوی اور بچہ باپ کی راہ تکتے رہے گئے باپ واپس گھر کو نا لوٹا. پروردگار مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
*Karachi InfO*
😢
4