KARACHI INFO
KARACHI INFO
February 28, 2025 at 11:34 AM
*بریکنگ نیوز ۔۔۔ 🚨🚨* *پردے کے پیچھے عمران خان کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں ملاقاتوں* *پر پابندی اس لیے لگائی ہے ، اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو کنونس کرنے* *کیلئے 3 جنرلز کو ہائر کیا ہے جن میں جنرل شمشاد ، جنرل فہیم اور جنرل بابر* *افتخار ، اب اسٹیبلشمنٹ عمران خان کی طرف بڑھ رہی ہے اور حکومت* *سے اپنی جان چھڑوانا چاہتی ہے ، صحافی صدیق جان* اس رمضان دعا کرنا کہ اللہ تعالی ہم گنہگاروں کی مغفرت فرما ہمارے گناہ معاف فرما ہمارے ملک پاکستان پہ جو عذاب نازل ہوا ہے اس حکومت کی صورت میں اس کو رمضان 1446 میں ہی ختم فرما اور ایسی حکومت نازل فرما جس میں پاکستان خوش و خرم ہو خوشحال ہو اور پاکستانی عوام جو ملک سے باہر ہے وہ دوبارہ پاکستان ا جائے ۔ پاکستان پوری دنیا میں پورے عالم میں اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے ۔ پاکستان کو مکمل ازادی نصیب ہو ۔ امین
👍 😂 2

Comments