
في طريق الدين❤️
February 1, 2025 at 01:57 PM
🎙️جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں:
بندہ ساری زندگی کہتا رہتا ہے:
میرا مال میرا مال ، جبکہ اسکا مال تو صرف تین ہی چیزیں ہیں؛
• *ماأکل فافنَی* جو اس نے کھایا اور فنا کر دیا
• *او لَبِس فابلَی* یا اس نے پہنا اور بوسیدہ کر دیا
• *او اعَطی فَقتِنی* یا پھر اس دے دیا اور محفوظ کر لیا
• *وما سوی ذالك فھوا ذاھب ... وتارکه للناس*
اور جو اسکے علاوہ جتنا بھی مال ہے تو بس جانے والا ہے ... لوگوں کے لیے چھوڑ جانے والا ہے
📚 اسے امام الزاھد امام عبداللہ ابن مبارک نے اپنی کتاب الزھد میں بھی نقل کیا ہے