في طريق الدين❤️ WhatsApp Channel

في طريق الدين❤️

38 subscribers

About في طريق الدين❤️

‏إنا لله وإنا إليه راجعون 🌺 Your relationship with Allāh ﷻ is the only relationship that will never break your heart 🙂 🤎

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
5/22/2025, 5:08:54 PM

"صلّوا على خيرِ الأنامِ مُحمَّدٍ ‏لتزول عنكم جذوة الأحزانِ ‏صلّوا عليهِ وأكثروا كي تنعموا ‏بجوارهِ في جنّةِ الرحمنِ ‏صلّى الإلهُ على الحبـيبِ وآلــهِ ‏من دونِ ما عدٍّ ولا حُسبانِ". اللهم صلِّ وسلم وبارك على نبينا محمد ﷺ.

في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
5/22/2025, 5:08:53 PM

یا ربي........! میں بنی مٹی سے جو آپ کے کُن سے تخلیق ہوئی آپ کے کرم نے ذی روح کیا آپ کے حکم سے سانسیں چلتی ہیں آپ کے فضل سے ہستی قائم ہے آپ اول و آخر ،آپ ہی ظاھر ،آپ ہی باطن ،،، اِک اور کرم فرمائیے مجھ پہ میرے سارے زنگ اتار کر اپنا رنگ چڑھا دیں ...

في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
5/23/2025, 12:37:49 PM

*📌حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی چھ نصیحتیں:* 1. *جو آدمی زیادہ ہنستا ہے، اس کا رعب کم ہوجاتا ہے۔* 2. *جو مذاق زیادہ کرتا ہے، لوگ اس کو ہلکا اور بےحیثیت سمجھتے ہیں۔* 3. *جو باتیں زیادہ کرتا ہے، اس کی لغزشیں زیادہ ہوجاتی ہیں۔* 4. *جس کی لغزشیں زیادہ ہوجاتی ہیں اس کی حیا کم ہوجاتی ہے۔* 5. *جس کی حیا کم ہوجاتی ہے، اس کی پرہیز گاری کم ہوجاتی ہے۔* 6. *جس کی پرہیزگاری کم ہوجاتی ہے، اس کا دل مردہ ہوجاتا ہے۔* *(حیاۃ الصحابہ، جلد: 3، ص: 562)*

👍 1
في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
5/23/2025, 8:00:31 AM

اے اللہ مجھے آنے والے بہترین دن عطا فرما اور میرے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے میں خوش ہو جاؤں مجھے ذہنی سکون عطا فرما میرے مالک اور میرے معاملات کو آسان کر دے- آمین ثم آمین!

في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
5/22/2025, 10:07:04 AM

`"وَ اسْقِنَــا مِنْ بُحُــورِ الصَّبْـرِ ، صَبْــرًا !``يَـا مُعِيــنَ الصَّـابِرِينَ "` "اور ہمیں صبر و استقامت کے سمندروں سے پانی پلا دے۔ اے مریضوں کے مددگار!"🖤🔐

❤️ 1
في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
5/23/2025, 8:00:37 AM

"Does He who created not know, while He is the Subtle, the Acquainted?" *اس پر صبر کرو جو تقدیر کی خلاء میں کھو گیا، اور اس پر راضی رہو جو عطا کیا گیا کیونکہ ہم نہیں جانتے، مگر وہ الخبیر ہے، جو دلوں کے اسرار سے ناآشنا نہیں۔ کتنی ہی جدائیاں ایسی ہوتی ہیں جن کے ظاہر میں درد اور باطن میں نعمتیں پوشیدہ ہوتی ہیں، اور کتنی دعائیں ایسی ہوتی ہیں جن کا جواب تاخیر سے صرف ہم پر رحم کے سبب آتا ہے۔ ہرگز نہ بھولو، وہ اللطیف ہے، جو وہاں سے معجزے ظاہر کرتا ہے جہاں تمہارا گمان بھی نہ ہو۔♥️🌼*

في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
5/24/2025, 2:02:37 AM

‏اِس شہر میں بِک جاتے ہیں خُود آ کے خریدار یہ مصر کا بازار نہیں شہر نبی ﷺ ہے صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️

❤️ 1
في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
5/24/2025, 2:02:35 AM

حاجیوں مصطفیٰﷺ سے کہہ دینا غَم کہ مارے سلام کہتے ہیں۔

❤️ 2
في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
5/22/2025, 10:07:07 AM

جو شخص اللہ کے لیے کسی چیز سے دستبردار ہو جائے اسے اس چیز کے اپنے ہاتھ سے نکل جانے کا کوئی غم نہیں ہوتا۔ قاضی شریح رحمہ اللہ [حیات تابعین: ۱۱۹]

👍 1
في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
5/21/2025, 12:06:22 PM

*‏آپ ﷺ نے فرمایا:* *نظر*، حق (حقیقت، ثابت شدہ بات) ہے.. اگر کوئی ایسی چیز ہوتی جو تقدیر پر سبقت لے جاسکتی تو `"نظر"` سبقت لے جاتی. صحیح مسلم 5702 (جامع ترمذی 2062؛ مشکوٰۃ 4531)

Link copied to clipboard!