في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
February 2, 2025 at 07:08 AM
مومنوں پر آج سے پہلے بدنظری کا ایسا وقت کبھی نہیں آیا جو آج کے دور میں ھے۔ یاد رہے یہ پرہیزگاروں کے لیے بلندی کی سیڑھیاں ہیں۔ اور سخت ترین آزمائش کے بقدر بلند اجر ہیں۔ پس پاکدامنی اختیار کر اے نوجوان، پاکدامنی! د. سلیمان العبوری ترجمه/ عبدالرحمن السعیدي

Comments