في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
February 2, 2025 at 11:25 AM
یاد رکھیئے انسان اپنی چھوٹی چھوٹی باتوں سے پہچانا جاتا ہے ۔بڑے بڑے کام تُو وہ سوچ سمجھ کر کرتا ہے اور جس شخص کو اپنے لفظوں کی پاسداری کا خیال نہ ہو ایسے گفتار کے غازی آپکی زندگیوں میں بس "بگاڑ"اور جگاڑ "لگانے آتے ہیں ۔۔ تو یاد رکھیے اُن سے فاصلے ہی بہتر ہیں کیونکہ فاصلے آپکو بہت سی چیزوں سے بچا لیتے ہیں ۔۔۔

Comments