في طريق الدين❤️
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 5, 2025 at 08:25 AM
                               
                            
                        
                            الحمدللہ رب العالمین
مکافات کو ذرہ دماغ میں رکھنا ،
سورۃ یسن' میں اللہ نے کہا ہے - کـــہ
"تمہیں ویسا بدلا دیا جائــے گا - جیسا تم نــے دنیا میں عمل کیا ھوگـا "
بیشک رب رحمن ھے
دلوں کی حالت جانتا ھے
ھزاروں درود ھزاروں سلام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                    
                                        1