
في طريق الدين❤️
February 24, 2025 at 02:15 PM
امام اوزاعی رحمه الله فرماتے ہیں :
جب ماہِ رمضان کا وقت قریب آتا تو یحییٰ بن ابی کثیر یہ دعا کیا کرتے تھے:
اللهُمَّ سَلِّمْنِي لِرَمَضَانَ وَسَلِّمْ لِي رَمَضَانَ، وَتَسَلَّمْهُ مِنِّي مُتَقَبَّلًا
"اے الله! مجھے رمضان تک سلامت رکھ، اور رمضان کو میرے لیے سلامت رکھ، اور اسے مجھ سے قبول فرما کر قبولیت کے ساتھ لے لے۔"
[ حلية الأولياء لأبي نعيم الأصبهاني | ٣ | ٦٩ ]