في طريق الدين❤️
في طريق الدين❤️
February 24, 2025 at 03:45 PM
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اے ابنِ آدم! تو درحقیقت چند دنوں کا مجموعہ ہے، جب ایک دن گزر جاتا ہے، تو تیرے وجود کا ایک حصہ ختم ہو جاتا ہے! (سیر أعلام النبلاء 4/585)

Comments