Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
February 28, 2025 at 12:08 PM
کوئٹہ کے علاقے گیلانی روڈ اور جان محمد روڈ کے سنگم پر دھماکا کوئٹہ، دھماکہ سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر گزرتے وقت ہوا، کوئٹہ، سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور ایک موٹرسائیکل زد میں آئے ہیں. دھماکے میں 9 افراد زخمی
Image from Balochistan Point News📡: کوئٹہ کے علاقے گیلانی روڈ اور جان محمد روڈ کے سنگم پر دھماکا  کوئٹہ، د...
👍 😂 😢 6

Comments