
Balochistan Point News📡
28.7K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*سینیٹر دنیش کمار کا چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے نام ایک اور خط* سینیٹر دنیش کمار نے ایک بار پھر سینیٹ میں تعینات مشیروں کی تفصیلات مانگ لیں میں نے سینیٹ سے کچھ ضروری معلومات مانگیں جو تاحال نہیں ملی،خط سینیٹ میں مشیروں کی تعداد،فہرست اور تقرری کا طریقہ کار بتایا جائے،سینیٹر دنیش کمار سینیٹ میں مشیرطےکرتےہیں کہ بیرون ملک پارلیمانی وفود میں کون شامل ہوگا کون نہیں دنیش کمار ایوان بالاء میں مشیروں کی تعداد بارے تمام تفصیلات جلدازجلد فراہم کی جائیں، سینٹر دنیش کمار سینیٹردنیش کمار نے چیئرمین سینیٹ کو پہلا خط 30 مئی کو لکھا تھا دنیش کمار نے یوسف رضا گیلانی سے سرکاری دوروں اور مشیروں کی تفصیلات مانگی تھیں

*👈 تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔ ❤️ 💯*

*🚨 بھارتی میڈیا کا رونا دھونا شروع🥰* *☑️ارنب گوسوامی کا مضحکہ خیز تبصرہ:* *👈"ٹرمپ امریکی صدر نہیں بلکہ پاکستانی فوجی لگتا ہے!"*

*🔴چین، پاکستان اوربنگلادیش سہ فریقی اجلاس، شراکت داری اور اچھی ہمسائیگی پر مبنی باہمی تعاون پر متفق* *🔵چین کے شہر کنمنگ میں بنگلادیش، چین اور پاکستان سہ فریقی میکانزم کا افتتاحی اجلاس ہوا جس میں چینی نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ، بنگلا دیشی قائم مقام سیکرٹری خارجہ روح العالم صدیق اور پاکستان کے ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ عمران احمد صدیقی نے شرکت کی۔* پاکستانی سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے اجلاس کے ابتدائی مرحلے میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ آمنہ بلوچ نے اجلاس کے انعقاد پر چینی حکومت کی کوششوں کی تحسین کی اور کہا کہ پاکستان کی چین اور جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ قریبی تعاون کی خواہش ہے۔ اجلاس میں ثقافت، تعلیم اور عوامی روابط کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ تینوں ممالک نے اتفاق کیا کہ تعاون کھلے پن، شمولیت، اچھے ہمسائیگی کے اصولوں پر مبنی ہو گا۔ سہ فریقی اجلاس میں فیصلوں پر عملدرآمد کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ بنانے پر اتفاق کیا گیا۔


*امریکا کا ایران پر حملہ ثابت کرے گا کہ خطے میں چین کی طاقت محدود ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ* ```چین ایران کو دفاعی سا ز و سامان، سیاسی اور سفارتی حمایت کرسکتا ہے،نیویارک ٹائمز``` `چینی صدر کی جانب سے اسرائیل کے ایران پر حملے کی مذمت نہیں کی گئی،رپورٹ`

ایران میں اسرائیل کے خلاف مظاہرہ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آج دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں افراد نے اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں ایرانی لیڈران کی حمایت میں نعرے بھی لگائے گئے۔ ایرانی میڈیا پر نشر کی گئی فوٹیج میں مظاہرین کو اسرائیل کے ساتھ جاری لڑائی میں مارے گئے ایرانی کمانڈروں کی تصاویر اٹھائے اور ایران اور اس کی حمایت یافتہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے جھنڈے لہراتے بھی دیکھا گیا۔


*🔴ایر_ان پر اسر_ائیلی حملے بلاجواز اور غیر قانونی ہیں: سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب* *🔵’ہم اسرا_ئیلی فوجی حملوں کی واضح مذمت کرتے ہیں جو پورے خطے اور اس سے بھی آگے امن، سلامتی اور استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ ہیں اور ان کے سنگین مضمرات ہوں گے۔‘ عاصم افتخار*

*🔵بلاول بھٹو کے بھارت کو دو آپشنز* *پہلا* *🔴سندھ طاس معاہدہ پر عمل کریں* *دوسرا* *👈ایک اور جنگ کیلئے تیار ہوجائیں جس کے بعد 6 کے 6 دریا "آپ کے" ہوں گے* *🙏بلاول نے دریا ہمارے کی بجائے "آپ کے" ہوں گے، کے الفاظ استعمال کیے*

*محرم الحرام کے حوالے سے تمام ٹرانسفر پوسٹنگ اور چھٹی پر بین لگا دیا،*


⬛ *شیخ خلیفہ بن زاید نرسنگ کالج کی طالبات مشکلات کا شکار!* ▪ گزشتہ ایک ماہ سے *نرسنگ ہوسٹل میں بجلی غائب ہے*، لیکن تاحال کسی نے مرمت کی زحمت نہیں کی۔ *پیر سے امتحانات کا آغاز ہونے والا ہے*، اور طالبات سخت ذہنی دباؤ اور پریشانی کا شکار ہیں۔ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف تیاری متاثر ہو رہی ہے بلکہ روزمرہ کا معمول بھی درہم برہم ہو چکا ہے۔ ▪ جب طالبات نے پرنسپل سے شکایت کی تو انہیں یہ کہہ کر نظرانداز کر دیا گیا کہ *"ڈے اسکالر بن جاؤ"۔* جبکہ زیادہ تر طالبات دور دراز علاقوں سے تعلق رکھتی ہیں اور ان کے لیے ڈے اسکالر بننا ممکن نہیں۔ ▪ قابلِ افسوس بات یہ ہے کہ *اطراف کی کالونیوں اور ہسپتال میں بجلی موجود ہے، صرف نرسنگ ہوسٹل کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔* ▪ *اعلیٰ حکام اور متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لیں اور طالبات کی سہولت کے لیے بجلی کا مسئلہ حل کریں۔ تعلیم کے حق میں یہ رکاوٹ کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ورنہ ہم مجبور ہوکر روڈ پر نکل جائینگے اور جو نقصان ہوگا اس کی تمام زمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوگی*
