
Balochistan Point News📡
February 28, 2025 at 12:10 PM
*کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کو 6 گھنٹے میں تمام شاہراہوں کو بحال کرنے کی ہدایت کردی گئی، شاہد رند -*
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کی پریس کانفرنس
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال سے متعلق اجلاس ہوا،ترجمان بلوچستان حکومت
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ کو یکم جنوری سے اب تک 76 مرتبہ قومی شاہراہوں کی بندش کے حوالے سے آگاہ کیا گیا، شاہد رند
کوئٹہ: صوبے میں ایک بار پھر دفعہ 144 نافذ کردی گئی، شاہد رند
کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کو 6 گھنٹے میں تمام شاہراہوں کو بحال کرنے کی ہدایت کردی گئی، شاہد رند
کوئٹہ: بصورت دیگر ضلعی آفیسران کے خلاف کارروائی ہوگی، شاہد رند
کوئٹہ: احتجاج کرنا عوام کا حق ہے ، شاہد رند
کوئٹہ: قومی شاہراہوں کو بلاک کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی، شاہد رند
😂
👍
🖐️
❤️
🖐
13