
Balochistan Point News📡
February 28, 2025 at 12:31 PM
خاران، شہر جنگل روڑپر جاری تعمیراتی کام پر مسلح افراد کا حملہ،سامان نزر آتش
خاران //// خاران شہر جنگل روڑ جاری تعمیراتی کام پر مسلح افراد کا حملہ،ذرائع کے مطابق خاران شہر جنگل روڑ پر واقع زیر تعمیر کُلان پل کی کام پر نامعلوم مسلح افراد کیجانب سے حملہ کیاگیا حملے میں سامان کو نزر آتش کردیا گیا جن میں مکسچر مشین ٹریکٹر و دیگر شامل ہیں مسلح افراد نے کام کرنے والوں کو سرکاری تعیمراتی کام بند کرنے کا دھمکی بھی دی اور با آسانی فرار ہوگئے واقعہ کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا،واضع رہے خاران میں اس سے قبل بھی سرکاری زیر تعمیر منصوبوں پر حملہ کیا جاچکا ہے
❤️
👍
😂
😢
7