Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
February 28, 2025 at 02:43 PM
*🪀واٹس ایپ چینل کے فوائد🪀* *𝟏 : میموری پرابلم* 🪀 واٹس ایپ چینل میں سینڈ ہونے والی پوسٹوں سے آپ کی میموری فل نہیں ہوگی. *𝟐 : پرائیویسی* 🪀 آپ کا نمبر کسی کو بھی نظر نہیں آئے گا یہاں تک کہ چینل ایڈمن کو بھی. *𝟑 : ری ایکٹ پالیسی*🪀 اگر آپ پوسٹ پر رئیکٹ کریں گے تو آپ کا نام ، نمبر کسی کو بھی شو نہیں ہوگا. *𝟒 : گزشتہ پوسٹنگ*🪀 آپ کو پچھلی پوسٹیں اول سے آخری تک ساری کی ساری مل جائیں گی. *𝟓 : مکمل پوسٹنگ* 🪀 ہر نئے ممبر واٹس ایپ چینل کو جوائن کئے بغیر بھی پچھلی پوسٹیں بھی پڑھ سکتے ہیں۔ اور چینل پر اگر پوسٹنگ پسند آئے تو جوائن کرلیں۔ اور پسندیدہ ہو تو اگنور کریں۔ *𝟓 : مکمل اختیار*🪀 جب چاہیں چینل جوائن کریں اور جب چاہیں لفٹ کریں، اور سابقہ سارے ڈیٹا سے استفادہ کرسکتے ہیں اور بغیر جوائن کئے بھی مستفید ہوسکتے ہیں۔
Image from Balochistan Point News📡: *🪀واٹس ایپ چینل کے فوائد🪀*  *𝟏 : میموری پرابلم* 🪀  واٹس ایپ چینل م...
❤️ 👍 😂 11

Comments