Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
February 28, 2025 at 04:00 PM
ٹکرز مستونگ۔۔۔۔۔واشک تین تیل بردار پروبکس گاڑیوں میں تصادم ، مستونگ۔۔۔تصادم کے نتیجے میں گاڑیوں میں سوار پانچ افراد موقع پر جھلس کر جان کی بازی ہار گئے مستونگ۔۔ تحصیل بسیمہ کے علاقہ پتک کے مقام پر تین کار گاڑیوں میں روڈ ٹوٹنے کے سبب آپس میں ٹکرانے سے تصادم ہوا مستونگ۔۔۔جس کے باعث ایرانی پیٹرول سے لوڈ گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی۔ مستونگ۔۔۔دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے تین گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لی۔ مستونگ۔۔۔۔آگ لگنے کے باعث گاڑیوں میں سوار پانچ افراد موقع پر جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ مستونگ۔۔جاں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال بسیمہ منتقل کئے گئے۔ مستونگ۔۔۔۔ضروری کارواٸی کے بعد لاشوں کو بزریعہ ایمبولینس انکے علاقے روانہ کردی گٸی۔ مستونگ۔۔۔جاں بحق افراد کا تعلق مستونگ اور کوئٹہ سے ہیں۔ مستونگ۔۔۔۔شہداء میں سے دو کا تعلق مستونگ کے علاقے کلی شیخان سے ہیں۔ مستونگ۔۔۔۔مستونگ سے تعلق رکھنے والے شہداء کی شناخت یامین عیلزٸی ولد محمد رحیم علیزٸی جبکہ دوسرے کا عبدالظاہر علیزٸی ولد عبدالخالق علیزٸی کے نام سے ہوٸی۔ مستونگ۔۔حادثے میں مستونگ سے تعلق رکھنے نوجوان عبدالظاہر علیزٸی کے نوجوان سالہ سلمان احمد ولد نعمت اللہ قوم بلوچ سکنہ کلی گل محمد کوٸٹہ جبکہ اسکا بھانجا مزمل احمد ولد محمد شریف قوم کاسی سکنہ ہدہ کوٸٹہ شامل ہے۔ مستونگ۔۔۔۔حادثے میں پانچویں شخص کا تاحال معلومات موصول نہ ہوٸی۔ مستونگ۔۔شہداء کا نماز جنازہ انکے آباٸی علاقوں میں ادا کردی گٸی۔ مستونگ۔۔۔نماز جنازے میں اہل محلہ سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مستونگ۔۔۔نوجوانوں کی المناک موت پر ہر آنکھ اشکبار تھی۔ نادر خان:مستونگ
Image from Balochistan Point News📡: ٹکرز  مستونگ۔۔۔۔۔واشک تین تیل بردار پروبکس گاڑیوں میں تصادم ،  مستونگ۔...
😢 💔 7

Comments