
Balochistan Point News📡
March 1, 2025 at 09:05 AM
• آج تمہارے کھانے کا آخری دن ہے میں اب تک 4 بار ناشتہ کرچکا ہوں
•کل سردی کچھ زیادہ تھی آج کچھ کم رہے گی بلکہ نسبتا اج کافی اچھا دن رہے گا کل کچھ بادل باقی تھے آج وہ بھی فانی ہوگئے اب پھر سے پانی آئے گا
•کل ان شاء اللہ کچھ نئے بادل آجائیں گے
کل شام کوئٹہ اور گرد نواح میں ہلکی پھلکی بارش ہوجائے گی
•پرسوں سوموار کی بارش کچھ زیادہ اچھی لگتی مگر اس بار کا یہ 2 روزہ بادل جو ارہے یہ بڑے بادل نہیں درمیانہ لیول کے لیول کے بادل اور درمیانی لیول کی بارشیں ہوں گی اور یہ بادل زیادہ وسیع بھی نہیں محدود علاقوں تک محدود ہوں گے محدود علاقوں تک محدود برسیں گے بارشیں بھی محدود ہونگی اسی وجہ سے میں بھی محدود ہوکر محدود لکھ رہا ہوں اور آپ لوگوں کو بھی میں کہتا ہوں کہ اپنی حد میں رہبر محدود بولا کریں آج ہوائیں بھی محدود ہیں ان کی اسپیڈ کم کچھ تیز ہوائیں آئیں گی مگر وہ بھی ہماری علاقوں نہیں دوسرے کچھ معدود علاقوں تک محدود ہونگی
ان بارشوں کے بعد ایک لامحدود شدید سردی ارہی یہ دن شدید سردی کے نہیں مگر اس کے باوجود اس بار کی شدید سردی ہوگی پورا خطرہ ہے کہ کوئٹہ جیسے نیم سرد علاقوں میں بھی پانی جم جائے گا
منگل کے دن کی بڑی سردی سے پہلے سوموار کے دن سیکنڈ ٹائم تیزترین ہوائیں آجائیں گی اسی شام سے سردی شروع ہوجائے گے منگل کے دن فل بج پکڑیں گی
یہ بھی امکان ہے کہ سب کچھ بدل جائیں نہ سردی رہے نا بارش
=ہ==========:=============ہ=
•رائٹر- ماہر فلکیات حاجی ولی محمد بڑیچ
پبلشر حافظ احسان عزیز، عبد المالک بڑیچ
•ڈیٹ 2025۔3۔1 ہفتہ (دن 1:00 بجہ)
❤️
👍
💗
😂
😎
7