Balochistan Point News📡
March 1, 2025 at 09:08 AM
*اچھی خبر*
*حب/ایس ایس پی حب سید فاضل شاہ بخاری اور مظاہرین سے مظاکرات کامیاب حب تھانے کے سامنے احتجاج ختم*
*ایک ہفتے کے اندر رند برادری کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے گا ایس پی حب سید فاضل شاہ کی دھرنے کے شرکاء کو یقین دہانی*
👍
❤️
4