Balochistan Point News📡
Balochistan Point News📡
March 1, 2025 at 01:11 PM
خضدار سردرار اختر مینگل اپنے صاحبزادے کے ہمراہ گرفتاری دینے کے لئے وڈھ پولیس اسٹیشن پہنچ گئے خضدار ،وڈھ میں قائم مقدمات میں ایک مقدمہ واپس نہ ہونے پر سردار اختر جان مینگل اپنے رفقاء کے ساتھ گرفتاری دینے آئے ہیں خضدار ،وڈھ بازار کے حوالے سے درج مقدمہ نمبر 5 /2025 کو واپس نہیں کرنے پر آج پھر تھانے پہنچے پیں خضدار ،جمعرات کے دن وڈھ تھانے میں گرفتاری دینے آنے پر محکمہ داخلہ بلوچستان نے دو لیویز اور ایک پولیس کی ایف آئی آر واپس لی تھئ خضدار، پولیس کے ایک اور آیف آئی آر کو واپس لینے کے لئے ایک دن کی مہلت طلب کی گئی جو واپس نہیں ہو سکی
Image from Balochistan Point News📡: خضدار سردرار اختر مینگل اپنے صاحبزادے کے ہمراہ  گرفتاری دینے  کے لئے و...
😂 ❤️ 3

Comments